Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حرام چیز سے افطار کیا تو روزہ ہوجائیگا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی فتوی نمبر : 4889-WAT
- Fatwa no.
- 4889-WAT
- Issued
- 17 شوال المکرم 1447ھ / 06 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حرام چیز سے افطاری کی تو روزے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آفس میں افطار کرتے ہوئے کیفے (cafeteria) سے ایک چیز لے کر کھالی، جس میں مجھے اب شک ہے ، کہ اس میں حرام چیز شامل ہو سکتی ہے ، تو کیا میرا روزہ ہو گیا ؟ نیز اس کھانے کی تلافی کیسے کروں ؟ جواب اولا یہ بات یادر ہے کہ کوئی بھی چیز محض شک و شبہ کی بنیاد پر حرام قرار نہیں پاتی، جب تک کہ اس کے حرام ہونے کا یقین نہ ہو، ماسوائے گوشت اور اس سے بنی اشیا کے کہ گوشت میں اصل حرمت ہے ، لہذا جب تک اس کا حلال ہونا متفق نہ ہو، اس وقت تک حکم حرمت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.