Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جاندار کے ہاتھ کی تصویر بنانا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4887-WAT
Issued
17 شوال المکرم 1447ھ / 06 اپریل 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم امتحان دیتے وقت پر ٹیکٹیکل آرٹ میں جاندار کے ہاتھ کی تصویر بنانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امتحان میں پریکٹیکل آرٹ کرنا ہوتا ہے، جانور اور انسان کے ہاتھ کی آرٹ بناسکتے ہیں ؟ جواب جاندار کے چہرے کے بغیر صرف اس کے ہاتھ کی آرٹ بنانے میں شرعا کوئی حرج نہیں کہ تصویر کا مدار چہرے پر ہے ۔ شرح معانی الآثار میں ہے عن ابي هريرة ، قال : الصورة الراس فكل شئى ليس له راس فليس بصورة " ترجمہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے ، فرماتے ہیں : تصویر سر (چہرے) کا نام ہے ، لہذا جس چیز کا سر نہ ہو، تو وہ تصویر نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.