Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رکوع میں امام کو پانے پر رکعت مل جائیگی؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4886-WAT
- Issued
- 08 شوال المکرم 1447ھ / 28 مارچ 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام کے ساتھ رکوع پالیا لیکن رکوع کی تسبیحات نہیں پڑھ سکا تو کیا وہ رکعت مل گئی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر فرض کریں کہ امام صاحب رکوع میں تھے ، اور میں نے تکبیر تحریمہ کہی، اور فور ار کوع میں چلا گیا، تو مجھے رکوع مکمل طور پر مل گیا ، لیکن میں نے رکوع کی تسبیح بالکل بھی نہیں پڑھی۔ کچھ بھی نہیں پڑھا۔ تو کیا میری رکعت ہو جائے گی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.