Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سفر میں افطار کس شہر کے اعتبار سے ہوگا؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
4883-WAT
Issued
08 شوال المکرم 1447 / 28 مارچ 2026 ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اپنے شہر میں روزہ رکھ کر دوسرے شہر چلا گیا تو افطار کس شہر کے اعتبار سے کرے گا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے شہر میں روزہ افطار کا وقت شام 6 بج کر 13 منٹ ہے ، میں نے سحری بھی اسی شہر میں کی تھی ، لیکن دن کے وقت سفر کر کے تقریباً ڈھائی سو کلومیٹر دور دوسرے شہر آگیا ہوں، اس دوسرے شہر میں مغرب کا وقت 6 بج کر 7 منٹ ہے ، اب سوال یہ ہے کہ میں اپنے پہلے شہر کے وقت (13 : 6) کے مطابق افطار کروں یا اس شہر کے وقت کے مطابق ، جہاں میں اس وقت موجود ہوں ؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.