Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ظہران نام رکھنا اور اس کا مطلب
- Answered by
- ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 4881-WAT
- Issued
- 20 شوال المکرم 1447ء / 09 اپریل 2026. DaruliftaAhlesunnat
Question
بچے کا نام "ظهران "رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال بچے کا نام "ظهران "رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "ظهران " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ظہران (ظا مضموم کے ساتھ ) ظہر کی جمع ہے اور ظہر " کا معنی "کمر، پیٹھ " ہے ، اس اعتبار سے ظہران " کا معنی بنے گا : کئی پیٹھیں، یہ نام رکھنا جائز تو ہے ، لیکن بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھا جائے ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.