Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ کی رقم سے بچوں کو کتابیں اور بیگ دینا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کی رقم سے اسکول کے بچوں کو کتا ہیں اور بیگ وغیرہ لے کر دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فنڈ سے چلنے والے اسکول کے بچوں کو زکوۃ کی رقم سے کتابیں، یا اسکول بیگ وغیرہ لے کر دے سکتے ہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر اپنی زکوۃ کی رقم سے کتابیں یا اسکول بیگ وغیرہ خرید کر غریب بچے کو دید کیے جائیں یعنی اس کی ملک کر دیں، تو جتنی ان کی مارکیٹ ویلیو ہوگی، اس قدر زکوۃ ادا ہو جائے گی، بشر طیکہ وہ بچہ نہ سید یا ہاشمی ہو، اور نہ صاحب نصاب ہو، نہ زکوۃ دینے والے کی اولاد میں سے ہو، نیز اگروہ نا بالغ ہے ، تو اس کے ساتھ ساتھ اس کے والد کا بھی صاحب نصاب نہ ہونا شرط ہے؛…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.