Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوران عدت ڈائیلاسز کروانے جانا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوہ عورت کا دوران عدت ڈائیلسز کے لیے ہاسپٹل جانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بیوہ عورت کو عدت میں ڈائیلسز کے لیے ہاسپٹل جانا ہو، تو کیا حکم ہے ؟ جواب عورت کو عدت اسی مکان میں گزارنا ضروری ہوتا ہے ، جس میں طلاق یا شوہر کی موت سے پہلے شوہر کے ساتھ رہتی تھی، اور اس کا دوران عدت بلاضرورت شرعیہ گھر سے باہر نکلنا حرام ہوتا ہے ۔ ہاں ! ضرورت شرعی کی صورت میں دن کے وقت اور رات کے کچھ حصے میں نکل سکتی ہے ، لیکن اس صورت میں بھی رات کا اکثر حصہ عدت والے گھر میں گزارنا ضروری ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.