Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک رمضان کے ایک سے زائد روزوں کا کفارہ

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
4876-WAT
Issued
14 شوال المکرم 1447ء 03 اپریل 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایک رمضان کے ایک سے زائد روزے توڑنے پر کفارے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک مسئلہ میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے کہ : میں نے یہ مسئلہ پڑھا ہے کہ : "اگر دو روزے توڑے تو دونوں کیلئے دو کفارے دے اگر چہ پہلے کا ابھی کفارہ ادا نہ کیا تھا جبکہ دونوں دور مضان کے ہوں اور اگر دونوں روزے ایک رمضان کے ہوں اور پہلے کا کفارہ نہ ادا کیا ہو تو ایک ہی کفارہ دونوں کے لئے کافی ہے " ۔ سوال یہ ہے کہ ایک رمضان میں اگر دو سے زیادہ روزے توڑے ہوں ، تو ایک کفارہ دینا ہوتا ہے ، یا الگ الگ سب روزوں کا دینا ہوتا ہے ، یا صرف دو روزوں کا ایک کفارہ دینا ہوتا ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.