Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استری کی بھاپ حلق میں جانے سے روزہ کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کپڑے استری کرتے ہوئے بھاپ سانس کے ذریعے حلق تک پہنچی تو روزے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں درزی ہوں، روزے کی حالت میں جب میں کپڑوں پر بکرم ( فیوزنگ) چپکا تا ہوں، تو بعض اوقات کپڑے کے کم معیار کی وجہ سے بدبو پیدا ہوتی ہے ، اور جب بکرم پر پانی چھڑک کر استری کی جاتی ہے ، تو اس سے بھاپ اٹھتی ہے ، جو سانس کے ذریعے حلق تک پہنچ جاتی ہے ، تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.