Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہر جگہ مغرب کی سمت منہ کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ہر جگہ مغرب کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بندہ جہاں بھی ہو مغرب کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ سکتا ہے ؟ جواب نماز میں قبلہ کی طرف رخ کرنے کا حکم ہے ، اور قبلہ کی سمت کا تعین کعبہ شریف کی جغرافیائی محل وقوع ( Geographic Location) کے اعتبار سے کیا جاتا ہے ، جو کہ جگہ کے مختلف ہونے سے مختلف ہو سکتا ہے ، دنیا میں بہت ممالک اور مقامات ایسے ہیں، جہاں قبلہ مغرب کی طرف نہیں ، مثل مدینہ شریف وغیرہ، لہذا مطلقاً یہ کہنا کہ آدمی جہاں بھی ہو مغرب کی طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے، یہ شرعاً درست نہیں ہے؛ تاہم یہ ہے کہ پاک و ہند میں کعبہ شریف مغرب کی جہت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.