Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت وفات کے بعد بیوہ کا نکاح کرنا کیسا؟

Answered by
مولا نا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
4868-WAT
Issued
10 شوال المکرم 1447ھ /30 مارچ2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شوہر کے انتقال کے بعد عدت مکمل ہونے پر آگے نکاح کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا شوہر کا انتقال ہوتے ہی نکاح فورا ختم ہو جاتا ہے ؟ عدت کے بعد عورت آگے شادی کر سکتی ہے ؟ لوگ اسے معیوب سمجھتے ہیں، طعنے دیتے ہیں۔ جواب شوہر کے انتقال سے نکاح فور اختم نہیں ہو جاتا ، بلکہ بیوی پر عدت وفات لازم ہوتی ہے ، اور جب تک وہ عدت میں رہتی ہے من وجہ نکاح کا رشتہ باقی رہتا ہے ، اسی وجہ سے وہ اس مدت میں کسی اور سے نکاح نہیں کر سکتی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.