Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کی حالت میں گٹھنوں کے درد کا تیل لگانا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
4867-WAT
Issued
10 شوال المکرم 1447 هـ / 30 مارچ 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم روزے کی حالت میں گھٹنوں کے درد کا تیل لگانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں ویسے تو تیل یا خوشبولگا سکتے ہیں ، لیکن جیسے گھٹنوں کے درد کا یاکسی اور درد کا جو تیل ہوتا ہے ، اس کی تاثیر حلق کے اندر محسوس ہوتی ہے ، اور آنکھوں میں بھی جلن ہونے لگتی ہے ، کیونکہ وہ کافی زیادہ پھیلتا ہے ، تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب روزے کی حالت میں گھٹنوں کے در والا، یا کوئی بھی تیل بدن پر لگانا، جائز ہے ، اور اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ، اگرچہ اس کی ٹھنڈک یا اثر ، حلق میں محسوس ہو ، یا اس سے آنکھوں میں جلن ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.