Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کی حالت میں بلیچ لگانا کیسا؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4866-WAT
- Issued
- 10 شوال المکرم 1447 هـ / 30 مارچ 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم روزے کی حالت میں بیج لگانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بیج لگانے سے آنکھوں میں جلن ہوتی ہے ، تو روزے کی حالت میں بلیچ لگانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب روزے کی حالت میں چہرے پر بلیچ لگانا جائز ہے، کیونکہ اس سے کچھ جسم میں داخل ہو بھی، تو یہ مسام کے ذریعے داخل ہوگا ، اور مسام کے ذریعے کسی بھی چیز کے داخل ہونے پر روزہ نہیں ٹوٹتا، لہذا اس صورت میں چہرے پر بلیچ لگانے سے صرف آنکھوں میں جلن ہونا ، روزہ ٹوٹنے کا سبب نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.