Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اعتکاف میں مسجد تبدیل کرسکتے ہیں؟

Answered by
مولانا محمد نور المصطفی عطاری مدنی
Fatwa no.
4864-WAT
Issued
11 شوال المکرم 1447ھ /31 مارچ2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اعتکاف میں مسجد تبدیل کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اعتکاف کی حالت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ اعتکاف ہو سکتا ہے ، سفر 25 کلومیٹر کا ہے ، آج بیٹھنا ہے ، چار دن بعد وہاں جانا ہے؟ جواب بلاعذر شرعی اعتکاف کی حالت میں مسجد تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہے، لہذا اگر آپ ایک مسجد میں اعتکاف بیٹھنے کے بعد، بلاعذر شرعی کسی دوسری مسجد جاتے ہیں ، تو آپ کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ، اور اس کی قضا کرنا لازم آئے گی، نیز آپ گناہ گار بھی ہونگے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.