Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنتوں کی تیسری چوتھی رکعت میں سورت ملانا ضروری ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد نور المصطفی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4863-WAT
- Issued
- 11 شوال المکرم 1447ء / 31 مارچ 2026. Darulifta Ahlesunnat
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سنتوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں سورت ملانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کی فرض کے بعد والی سنتوں کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ، آیت ملانا ضروری ہے یا نہیں؟ جواب فرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت کے سوا باقی ہر نماز ( چاہے نفل ہو یا سنت یا وتر) کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد چھوٹی سورت ملانا، یا قرآن پاک کی ایک بڑی آیت، جو تین چھوٹی آیتوں کے برابر ہو، یا تین چھوٹی آیتیں پڑھنا واجب ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.