Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ ادا نہ کرنے کی وعید

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جو لوگ زکوۃ فرض ہونے کے باوجود ادا نہیں کرتے ان کے متعلق شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو لوگ زکوۃ فرض ہونے کے باوجود ادا نہیں کرتے ، ان کے متعلق شرعی رہنمائی فرما دیں ۔ جواب زکوۃ اعظم فرائض دین اور اہم ارکان اسلام میں سے ہے ، اس کی فرضیت کا منکر کا فر ، اور فرض ہونے کے باوجودادا نہ کرنے والا فاسق، اور ادائیگی میں تاخیر کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے، اس کی عظمت و اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں بتیس (32) مقامات پر نماز کے ساتھ اس کا ذکر فرمایا اور مختلف انداز میں بندوں کو زکوۃ کی ادائیگی کی طرف بلایا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.