Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عشر کی رقم سے افطاری کروانے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا عشر کی رقم سے افطاری کروا سکتے ہیں ؟ کیا عشر کی رقم سے افطاری کروا سکتے ہیں ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اچھی نیت کے ساتھ مسلمانوں کو افطاری کروانا اور کھانا کھلانا یقیناً ثواب کا باعث ہے، احادیث طیبہ میں اس کے بہت سے فضائل بیان کیے گئے ہیں، لیکن عشر کی رقم افطاری کے لئے خرچ کرنا شرعا جائز نہیں کہ عشر انہی لوگوں کو دیا جا سکتا ہے جو مستحق زکوۃ ہوں، جبکہ افطاری میں عموماً امیر و غریب سب شامل ہوتے ہیں، نیز عام طور پر افطار پارٹیوں میں کھانے والوں کو کھانے کا مالک نہیں بنایا جا تا بلکہ انہیں فقط کھانے کی اجازت دی جاتی ہے ، جبکہ زکوۃ و عشر کی ادائیگی کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.