Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نئے کاروبار پر سال پورا نہ ہو تو زکوٰۃ ہوگی؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کاروباری شخص نیا کاروبار شروع کرے اور اس کا روبار پر سال مکمل نہ ہوا ہو تو کیا اس کا روبار پر سوال ز کو لازم ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے شوہر پہلے ہیئر کلپ کا کاروبار کرتے تھے اور اس کی زکوۃ ہر سال ادا کرتے تھے، لیکن اب آٹھ مہینے سے وہ نقلی جیولری کا کاروبار کر رہے ہیں، اس نئے کاروبار کو ابھی ایک سال نہیں گزرا، تو کیا اس نئے کاروبار پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.