Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فالج کے مریض کیلئے نماز اور روزہ
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم جو مریض جسم کا آدھا حصہ مفلوج ہونے کے سبب بیٹھ نہ سکتا ہو، اس کے لئے نماز و روزوں کا حکم سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی بزرگ کو بائیں پوری طرف کا فالج ہو خود بیٹھ نہ سکتے ہوں تو ان کی نماز اور روزوں کا کیا حکم ہوگا؟ جواب شریعت مطہرہ نے چند نادر صورتوں کے علاوہ نماز کسی حالت میں معاف نہیں کی بلکہ یہ حکم دیا کہ مریض کو جس طرح ممکن ہو، نماز ادا کرے ، اگر کھڑا ہونا ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھے، اگر بیٹھنا بھی ممکن نہ ہو تو لیٹ کر اشارے سے نماز ادا کرے ، مریض میں جب تک اشارے سے بھی نماز ادا کرنے کی طاقت باقی ہو اور پھر بھی نہ پڑھے ، تو وہ ان سخت وعیدوں کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.