Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لائف انشورنس کی جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم لائف انشورنس میں جمع کروائی گئی رقم پر زکوہ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم نے بیمہ پالیسی (لائف انشورنس کروائی ہوئی ہے ، جس کے لئے ہم ہر سال تقریبا پچاس ہزار جمع کرواتے ہیں ۔ شرعی رہنمائی فرما دیجئے کہ بیمہ پالیسی کی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟ جواب بلا اجازت شرعی کسی بھی قسم کی انشورنس کروانا ناجائز و حرام ہے اور اگر کروائی ہو تو تو بہ کے ساتھ ساتھ اس کو ختم کروانا بھی لازم ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.