Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت علی کو انبیا سے افضل ماننا کیسا؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
5142-WAT
Issued
16 محرم الحرام 1448ھ / 02 جولائی 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو پچھلے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے افضل سمجھنے والے کا سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص یہ عقیدہ رکھے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے علاوہ تمام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے افضل ہیں ، تو کیا اس عقیدے کا حامل شخص کافر ہو جائے گا یا نہیں ؟ جواب جو شخص حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کسی بھی نبی سے افضل جانے وہ کا فر ہے کیونکہ غیر نبی کو نبی سے افضل جاننا بالاجماع کفر ہے ۔ المعتقد المنتقد میں ہے "فما نقل عن بعض الكرامية من جواز كون الولي افضل من النبي كفر وضلال....

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.