Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں غرغرہ کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 4850-WAT
- Issued
- 28 رمضان المبارک 1447ھ /18مارچ2026ء
Answer (beginning)
سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ روزے میں غرغرہ کرنے کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا روزے میں غرغرہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب اگر روزے کی حالت میں غرغرہ کیا، اور روزہ یاد ہوتے ہوئے پانی حلق سے نیچے اتر گیا، تو روزہ ٹوٹ جائے گا، اور اس کی قضا لازم ہوگی ۔ اس لئے روزے کی حالت میں غرغرہ نہیں کرنا چاہیے ، کہ روزہ فاسد ہونے کا خوف ہے ۔ البتہ ! اگر حلق سے پانی نیچے نہیں اترا، تو روزہ نہیں ٹوٹے گا ، اسی طرح اگر غرغرہ کے دوران جب حلق سے پانی نیچے اترا، اس وقت اپنا روزہ دار ہونا یا د نہیں تھا، تو اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.