Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یوشع نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4849-WAT
- Issued
- 28 رمضان المبارک 1447ھ / 18 مارچ 2026ء
Answer (beginning)
سوال بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ یوشع نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یوشع نام رکھنا درست ہے ؟ جواب یوشع نام رکھنا نہ صرف درست ، بلکہ بہتر ہے کہ یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے ایک برگزیدہ نبی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ، اور ہمیں نبیوں علیہم الصلوۃ والسلام کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت تبھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ سیرت الا نبیاء میں ہے حضرت یوشع علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اصحاب میں حضرت ہارون علیہ السلام کے بعد سب ہے المرتبہ ساتھی تھے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.