Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فاسق معلن اور فاسق غیر معلن میں کیا فرق ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4845-WAT
- Issued
- 26 رمضان المبارک 1447ھ / 16 مارچ 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فاسق معلن اور فاسق غیر معلن میں فرق دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) فاسق معلن اور فاسق غیر معلن میں کیا فرق ہے ؟ جواب شرعی اعتبار سے فاسق وہ ہے ، جو کسی کبیرہ گناہ کا ارتکاب کرے، یا صغیرہ گناہ پر اصرار کرے ۔ اب اگر وہ یہ گناہ چھپ کر کرتا ہو، تو فاسق غیر معلن ہے ، اور اگر علانیہ کرتا ہو ، تو فاسق معلن ہے ، دونوں کے احکام میں فرق ہے ، مثلا فاسق غیر معلن کے پیچھے نماز مکروہ تنزیہی ، خلاف اولی ہے لیکن فاسق معلن کے پیچھے نماز پڑھنی گناہ اور پڑھ لی تو پھیرنی واجب ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.