Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قعدہ اخیرہ میں دعا نہ پڑھنے سے نماز ہوجائیگی؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
4843-WAT
Issued
26 رمضان المبارک 1447ء / 16 مارچ 2026.

Answer (beginning)

سوال بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قعدہ اخیرہ میں کوئی بھی دعا نہ پڑھی، تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کے آخری قعدے میں اگر کوئی بھی دعا نہ پڑھی، بلکہ الحیات کے بعد ، فقط درود پاک پڑھ کر ، سلام پھیر دیا، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب نماز کے آخری قعدے میں درود پاک کے بعد دعا کا پڑھنا مسنون ہے ، لہذا درود پاک کے بعد دعا پڑھنی چاہئے ، لیکن اگر کسی نے نہ پڑھی، تو نماز ہو جائے گی ، اور سجدہ سہو کبھی لازم نہیں ہوگا ۔ در مختار میں ہے وسننھا۔۔۔ الدعاء ترجمہ : (قعدہ اخیرہ میں) دعا مانگنا نماز کی سنتوں میں سے ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.