Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تراویح میں موبائل سے قرآن دیکھ کر سننا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تراویح میں سامع کا موبائل میں قرآن مجید کھول کر قرآن پاک سننے کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا نماز تراویح میں موبائل پر قرآن پاک کھول کر قرآن پاک سن سکتے ہیں؟ جواب امام ہو یا مقتدی، پیام نماز ہو یا پھر نماز تراویح کسی بھی صورت میں دوران نماز موبائل پر قرآن پاک کو دیکھ کر پڑھنے سے نماز فاسد ہو جائے گی کہ یہ خارج نماز سے تعلیم لینا ہے اور نماز میں خارج سے تعلیم لینے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ، پس اس وجہ سے جماعت کے دوران عام مقتدی ہو، یا تراویح میں قرآن پاک سننے کے لیے مقر رسامع ، اگر وہ اس طرح موبائل سے دیکھ کر لقمہ دے گا ، تو اس کی نماز فاسد…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.