Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تراویح کی کچھ رکعات رات اور کچھ سحری میں پڑھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطارمی مدنی
Fatwa no.
4839-WAT
Issued
24 رمضان المبارک 1447 هـ / 14 مارچ 2026.

Answer (beginning)

سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تراویح کی نماز کچھ سونے سے پہلے ، اور کچھ سحری میں پڑھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا عور تیں اس طرح کر سکتی ہیں، کہ دس رکعت تراویح رات کو پڑھ لیں ، اور دس سحری کے وقت سو کر اٹھنے کے بعد پڑھ لیں ۔ ؟ جواب تراویح کا وقت عشا کے فرض پڑھنے کے بعد سے صبح صادق تک ہے ، لہذا آدھی تراویح سونے سے پہلے اور آدھی سحری کے وقت پڑھنے سے بھی تراویح کی سنت ادا ہو جائے گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.