Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زاہر نام (ZAHIR) رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4832-WAT
- Issued
- 23 رمضان المبارک 1447 ھ / 13 مارچ 2026 ء
Question
کیا زاہر نام رکھنا درست ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا زاہر نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام زاہر (ZAHIR) رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زاہر نام رکھنا نہ صرف درست، بلکہ بہتر ہے، کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.