Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بے سہارا عورت کو زکوۃ دینا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطارمی مدنی
Fatwa no.
4831-WAT
Issued
23 رمضان المبارک 1447 ھ / 13 مارچ 2026 ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس عورت کا کوئی کھانے والا نہ ہوا سے زکوۃ دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس عورت کا کوئی کمانے والا نہ ہو ، کیا اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟ جواب اگر وہ عورت شرعی فقیر، مستحق زکوۃ ہو (یعنی جس کے پاس قرض اور حاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کے برابر مال موجود نہیں ہے اور وہ سید و ہاشمی اور اپنے اصول و فروع میں سے بھی نہیں)، تو اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں ۔ اگر بیان کردہ شرائط میں سے کوئی شرط نہیں پائی جا رہی تو اس کو زکوۃ نہیں دے سکتے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.