Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طارق (TARIQ) نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4830-WAT
Issued
22 رمضان المبارک 1447 ھ /12 مارچ 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بِسْم اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ بچے کا نام طارق (TARIQ) رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا طارق نام رکھنا درست ہے ؟ جواب طارق نام رکھنا نہ صرف درست ، بلکہ بہتر ہے، کہ یہ متعد و صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کا نام ہے، اور ہمیں حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں متعد د صحابہ کرام کا ذکر موجود ہے جن کا نام طارق ہے ، ان میں سے کچھ یہ ہیں : "طارق بن احمر ۔۔۔ طارق بن عبد الله المحاربی ۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.