Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عاصم (ASIM) نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4828-WAT
- Issued
- 20 رمضان المبارک 1447ھ / 10 مارچ 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله مِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ عاصم (ASIM) نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عاصم نام رکھنا درست ہے ؟ جواب عاصم نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے، کہ یہ متعد د صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کا نام ہے۔ اور ہمیں حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ نیز امید ہے کہ اس سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوئی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں متعدد صحابہ کرام کا ذکر موجود ہے جن کا نام عاصم ہے ، ان میں سے کچھ یہ ہیں "عاصم الا سلمی ۔ ۔ ۔ عاصم ابن ابی جبل ۔ ۔ ۔ عاصم بن حصین ۔ ۔ ۔ عاصم بن عدی ۔ ۔ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.