Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرحہ بتول نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
4824-WAT دام الافيا اهلسنت
Issued
19 رمضان المبارک 1447 / 09 مارچ 2026 ء

Question

میرا سوال یہ ہے کہ مرحہ بتول نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال میرا سوال یہ ہے کہ مرحہ بتول نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام مرحہ بتول رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لفظ مرحد کا معنی ہے "کشمش کا ڈھیر " اور بتول کے معانی ہیں : " کنواری ، زاہدہ عورت وغیرہ ۔ " یہ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب بھی ہے ۔ بچیوں کے نام کے ساتھ لفظ بتول کا اضافہ عموما بطور عقیدت اسی لقب سے برکت لینے کے لیے کیا جاتا ہے ، جیسے مردوں کے نام کے ساتھ لفظ "محمد" لگایا جاتا ہے۔ لہذا مرحہ بتول نام رکھنے میں حرج نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.