Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک سے زیادہ احتلام ہوجائے تو غسل کتنی مرتبہ کرنا ہوگا؟
- Answered by
- مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4823-WAT
- Issued
- 19 رمضان المبارک 1447 / 09 مارچ 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایک سے زائد بار احتلام کی صورت میں کتنی مرتبہ غسل کرنا ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر رات میں ایک سے زائد بار احتلام ہو جائے ، توکتنی مرتبہ غسل کرنا ہوگا ؟ جواب اگر دو یا دو سے زائد بار احتلام ہوا، لیکن ان کے درمیان غسل نہیں کیا تھا، تو اب ایک ہی غسل سب کے لیے کافی ہوگا، ہاں ! اگر ایک یا دو احتلام کے بعد غسل کر لیا تھا، پھر اس کے بعد مزید احتلام ہوا، تو اب دوبارہ غسل کرنا ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.