Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدہ اخیرہ میں درود ابراہیمی کی جگہ دوسرا درود پڑھنا
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4820-WAT
- Issued
- 17 رمضان المبارک 1447 هـ / 07 مارچ 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قعدہ اخیرہ میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی اور درود پاک پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی قعدہ اخیرہ میں التحیات کے بعد درود ابراہیمی کی جگہ ، کوئی اور درود پاک مثلاً : صلی اللہ تعالی علی محمد پڑھ لے ، تو اس کی نماز کا کیا ح ہے ؟ جواب افضل یہ ہے کہ نماز میں درود ابراہیمی پڑھا جائے ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے درود ابراہیمی پڑھنے کی تعلیم ارشاد فرمائی ہے ۔ البتہ درود ابراہیمی کے علاوہ ، کوئی دوسرا دور د پاک پڑھنا بھی جائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.