Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لاحب (LAHIB) نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 4818-WAT
- Issued
- 21 رمضان المبارک 1447 هـ / 11 مارچ 2026 ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام لاحب (LAHIB ) رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا لاحب نام رکھنا درست ہے ؟ جواب لاحب نام رکھنا نہ صرف درست ، بلکہ بہتر ہے ، کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.