Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چار رکعت تراویح کے قعدہ اولی میں بھول کر درود شریف پڑھنا

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4817-WAT
Issued
21 رمضان المبارک 1447 هـ / 11 مارچ 2026 ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم چار رکعات تراویح میں قعدہ اولی میں بھول کر درود شریف پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ میں چار رکعت کی نیت سے تراویح پڑھتا ہوں ، اگر میں دوسری رکعت میں التحیات کے بعد درود شریف بھول کر پڑھوں گا، تو سجدہ سہو کرنا واجب ہوگا یا نہیں ؟ جواب چار رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ پڑھنی ہوں، تو ان کے قعدہ اولی میں درود و دعا پڑھنا، اور تیسری رکعت کو شنا سے شروع کرنا بہتر توان میں دو اور ثنا ہے ، اس سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.