Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا کوئی مخلوق روح پیدا کرسکتی ہے؟

Answered by
مفتی محمد حسان عطاری مدنی
Fatwa no.
4816-WAT
Issued
20 رمضان المبارک 1447 ھ / 10 مارچ 2026 دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کسی مخلوق کو روح پیدا کرنے کی قدرت نہیں دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کسی مخلوق کو روح پیدا کرنے کی قدرت حاصل ہے ؟ جواب جی نہیں ! روح کی تخلیق ، صرف اللہ جل و علا کا فعل ہے، اس میں کسی مخلوق کا دخل نہیں، روح اللہ عزوجل کے صرف کلمہ گن" سے ، بغیر کسی مادہ کے پیدا کی گئی ہے ۔ اللہ تبارک و تعالی ارشاد فرماتا ہے : وَيَسْلُوْنَكَ عَنِ الرُّوْحِ قُلِ الرُّوحُ مِنْ اَمْرِ رَبِّ وَمَا أُوْتِيْتُمْ مِّنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا) ترجمہ کنز العرفان : اور تم سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.