Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کتنے نکاح فرمائے؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
4815-WAT
Issued
20 رمضان المبارک 1447ء / 10 مارچ 2026. Darulifta Ahlesunnat

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے متعد د نکاح دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے علاوہ بھی کسی سے نکاح فرمایا تھا ؟ جواب جی ہاں ! حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی حضرت خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کے علاوہ آٹھ بیویاں اور تھیں جو حضرت خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کے وصال کے بعد یکے بعد دیگرے آپ کے نکاح میں آئیں، البتہ ! حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہا کی مبارک زندگی میں آپ نے دوسری شادی نہیں فرمائی ، بقیہ سارے نکاح ان کی وفات کے بعد فرمائے ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.