Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا مدرسے میں اعتکاف کا حکم

Answered by
مفتی محمد حسان عطاری مدنی
Fatwa no.
4814-WAT
Issued
17 رمضان المبارک 1447ھ / 07 مارچ 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عورتوں کا مدرسے میں اجتماعی طور پر اعتکاف بیٹھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورتیں مدرسے میں اجتماعی طور پر اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہیں ؟ جواب عورت مدرسے میں اعتکاف نہیں کر سکتی، بلکہ مسجد بیت (یعنی گھر میں نماز پڑھنے کے لئے جو جگہ مختص کی ہو، اس) میں ہی اعتکاف کرے گی ۔ بدائع الصنائع میں ہے " وأما المرأة فذكر في الأصل أنها لا تعتكف إلا في مسجد بيتها ترجمہ : بہر حال عورت کے اعتکاف کے متعلق کتاب الاصل میں ذکر کیا کہ وہ مسجد بیت کے علاوہ (کسی بھی جگہ ) اعتکاف نہیں کر سکتی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.