Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ننگے سر تلاوت قرآن کرسکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4813-WAT
- Issued
- 17 رمضان المبارک 1447 ھ / 07 مارچ 2026 ء
Question
ننگے سر قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال ننگے سر قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم ننگے سر تلاوت کرنے کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ننگے سر قرآن کریم کی تلاوت فی نفسہ جائز ہے، البتہ مستحب اور ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ با وضو، قبلہ رو، پاک صاف اچھے کپڑے پہن کر، اور سر ڈھانپ کر قرآن کریم کی تلاوت کی جائے ۔ البتہ ! ننگے سر پڑھنے سے خشوع و خضوع مقصود ہو، تو اسی طرح بہتر ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.