Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مازن (MAZIN) نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4812-WAT
Issued
16 رمضان المبارک 1447ء / 06 مارچ 2026. دار الافتاء اهلسنت

Question

کیا مازن نام رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا مازن نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام مازن (MAZIN) رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مازن نام رکھنا نہ صرف درست ، بلکہ بہتر ہے ، کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ الاصابۃ فی تمییز الصحابہ میں ہے ”مازن بن خیثمہ۔۔۔ له صحبة “ ترجمہ : مازن بن خیثمہ رضی اللہ تعالی عنہ رتبہ صحابیت سے مشرف ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.