Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چارپائی پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4811-WAT
Issued
16 رمضان المبارک 1447ھ / 06 مارچ 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم چارپائی پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چار پائی پر نماز پڑھنا کیسا؟ جواب اگر چارپائی اتنی سخت بنی ہوئی ہے ، کہ اس پر سجدہ کرنے میں پیشانی پوری طرح جم جاتی ہو، یعنی دبانے سے مزید نہ دیتی ہو، تو اس پر نماز جائز ہے ، ورنہ نہیں۔ اسی طرح کے سوال کے جواب میں فتاوی رضویہ میں ہے " اصل ان مسائل میں یہ ہے کہ جو چیز ایسی ہو کہ سجدہ میں سر اُس پر مستقر ہو جائے یعنی اُس کا دبنا ایک حد پر ٹھہر جائے کہ پھر کسی قدر مبالغہ کریں اس سے زائد نہ دبے ایسی چیز پر نماز جائز ہے خواہ وہ چار پائی ہو یا زمین پر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.