Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

موم بتی برابر میں رکھ کر نماز پڑھنا

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4809-WAT
Issued
15 رمضان المبارک 1447ھ /05مارچ 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم موم بتی ساتھ رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال عرض کرنا تھا کہ اندھیرے کی وجہ سے Candle (موم بتی) کو جائے نماز کے برابر میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ؟ جواب جائے نماز کے برابر میں موم بتی رکھ کر نماز پڑھنا جائز ہے، بلکہ اگر یہ سامنے ہو تب بھی کوئی کراہت نہیں کہ موم بتی ، چراغ وغیرہ کی عبادت نہیں ہوتی ، کیونکہ مجوسی دہکتی ہوئی آگ کی عبادت کرتے ہیں، لہذا اس میں مجوسیوں سے مشابہت نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.