Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں گالی دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم روزے کی حالت میں گالی دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا روزے میں گالی دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ جواب کسی بھی مسلمان کو گالی دینا عام دنوں میں بھی ناجائز و حرام ہے ، اور معاذ اللہ روزے کی حالت میں، اور بالخصوص رمضان کے مہینے میں گالی دینا بد تر گناہ ہے ، کہ گناہ کرنا تو عام دنوں اور عام مہینوں میں بھی حرام، اور رب تعالی کی نافرمانی ہے ، اور خود کو جہنم کا مستق بنانا ہے ، نیز گالی وغیرہ گناہوں سے روزے کی نورانیت بھی جاتی رہتی ہے ، اور ان کی وجہ سے روزے میں کراہت بھی آتی ہے ، لہذا روزے دار پر لازم ہے کہ حتی الامکان اپنے آپ کو گناہوں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.