Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں مقتدی کا امام سے آگے ہونا
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4806-WAT
- Issued
- 15 رمضان المبارک 1447 / 05 مارچ 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں مقتدی کا امام سے آگے ہونے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد کی چھت پر چھجہ ہوتا ہے ، کیا جماعت کی حالت میں مقتدی چھے پر امام کی اقتدا کر سکتا ہے ؟ ایسی صورت میں مقتدی امام سے آگے ہو جاتا ہے، کیونکہ چھجہ دیوار سے تین فٹ یا چارفٹ آگے ہو جاتا ہے ، تو کیا ایسی صورت میں مقتدی کی نماز درست ہو جائے گی ؟ جواب اقتدا کے درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے، کہ مقتدی امام سے آگے نہ ہو، لہذا اگر مقتدی امام سے آگے ہوگا، تواقتدا درست نہیں ہوگی ، اور پوچھی گئی صورت میں جب مقتدی پچھے پر کھڑے ہونے کی صورت میں امام سے آگے ہوجا تا ہے ، اور امام پیچھے ، تو اس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.