Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اواب نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
Fatwa no.
4805-WAT
Issued
14 رمضان المبارک 1447 / 04 مارچ 2026. علم الافتاء اهلسنت

Question

بیٹے کا نام محمد اواب رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بیٹے کا نام محمد اواب رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم محمد اؤاب نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اؤاب کے معنی ہے : "بہت رجوع کرنے والا ۔ لہذا بچے کا نام محمد اواب رکھ سکتے ہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بیٹے کا نام اسم مبارک سے برکت لیتے ہوئے ، صرف محمد یا احمد رکھا جائے ، پھر پکارنے کے لئے الگ سے کوئی نام مثلا : اواب وغیرہ رکھ لیا جائے ۔ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے : (وَوَهَبْنَا لِدَاوُدَ سُلَيْمَنَ نِعْمَ الْعَبْدُ إِنَّكَ آوَابٌ (30) ترجمہ کنز العرفان : اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا فرمایا ، وہ کیا اچھا بندہ ہے بیشک وہ بہت رجوع کرنے والا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.