Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عالم کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4799-WAT
- Issued
- 12 رمضان المبارک 1447ء / 02 مارچ 2026. عالم الافيا اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس روایت میں عالم کا چہرہ دیکھنے کو عبادت کہا گیا، اس کا حوالہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا یہ بات عالم کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے کسی حدیث میں ہے ؟ جواب قرآن وحدیث میں علم و علما کے متعددفنائل بیان کئے گئے ہیں، انہی فضائل میں سے عالم دین کی ایک فضیلت یہ ہے کہ صحیح العقیدہ عالم دین کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.