Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورج یا چاند گرہن حاملہ عورت کیلئے نقصان دہ ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سورج گرہن یا چاند گرہن کو حاملہ عورت کے لئے نقصان دہ ماننے کا حکم شرعی دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اس بات میں کتنی سچائی ہے کہ سورج گرہن یا چاند گر من حاملہ عورت کے لیے نقصان دہ ہے ، اسے ان دنوں میں روم سے باہر نہیں آنا چاہئے ؟ جواب شریعت مطہرہ میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے ، اسے حاملہ عورت کے لیے نقصان دہ سمجھنا، بد شگونی لینا ہے ، اور بدشگونی لینا مسلمانوں کا کام نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.