Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں نزلہ حلق میں اتر جانے سے روزہ کا حکم
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4796-WAT
- Issued
- 13 رمضان المبارک 1447ھ / 03 مارچ 2026 ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم روزے کی حالت میں نزلہ حلق میں اتر جائے تو روزے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اگر نزلہ رک جائے ، ناک سے نہ ہے ، اور روزے کی حالت میں ہر گھنٹے بعد حلق سے کچھ اترتا محسوس ہو، تو ایسی صورت میں روزہ رکھنا چاہئے یا نہیں ؟ اور کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی شرعی عذر نہ ہو، تو نزلے کے محض حلق سے اترنے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا ہر گز جائز نہیں ، اس صورت میں روزہ رکھنا فرض و لازم ہے ، کہ یہ کوئی ایسا عذر نہیں ہے ، جس کی وجہ سے روزہ چھوڑنے کی اجازت مل جائے ، اور اگر کسی نے روزہ رکھا ، اور روزے کی حالت میں دماغ سے حلق کی طرف نزلہ اترتا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.