Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناک صاف کرنے سے کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4795-WAT
Issued
13 رمضان المبارک 1447 ھ / 03 مارچ 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس دوپٹے سے بچے کی ناک صاف کی اس دو بہنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی خاتون اپنے اوڑھے ہوئے دوپٹے سے ، بچے کی ناک صاف کرے، تو کیا دوپٹہ نا پاک ہو جائے گا ؟ جواب اگر رینٹھ میں بہتا خون و غیرہ کوئی ناپاک چیز شامل نہ ہو، تو اسے دو پٹے سے صاف کرنے سے دوپٹہ ناپاک نہیں ہوگا ، کہ رینٹھ ناپاک نہیں ہوتی ۔ معراج الدرایۃ فی شرح الھدایۃ میں ہے اعلم ان ما خرج من بدن الحي نوعان: طاهر بالاجماع كالدمع والعرق والريق، والمخاط“ ترجمہ : جان لو کہ زندہ آدمی کے بدن سے نکلنے والی چیز میں دو قسم کی ہیں ، ان میں سے ایک قسم ، بالاجماع پاک ہے ، جیسے : آنسو، پسینہ ، تھوک ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.